انجان سفر کا آغاز

0
السلام و علیکم ! دوستو یہ میرا پہلا بلاگ ہے جس میں کچھ لکھنے جا رہا ہوں ۔ اب آگے اللہ سے بہتری کی امید ہے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری یہ چھوٹی سی کاوش پسند آئے گی ۔ اور میری ہر پوسٹ کے جواب میں آپ بھی کامنٹس کر کے میرا ساتھ دے کر میری حوصلہ افزائی اور رہنمائی فرمائیں گے۔ میں بھی آپ کی محبت حاصل کرنے کی پوری کوشش کروں گا  ۔ زندگی ایک انجان سفر ہے اور کوشش کروں گا اس انجان سفر کا سفرنامہ آپ کے گوش گزار کروں۔ اپنی اور دوسروں کی اصلاح کی کوشش کے ساتھ ساتھ محبت کی ترویج و اشاعت میں کچھ کردار ادا کرسکوں۔ اس انجان سفر میں روز مرہ کے حالات و واقعات کے ساتھ ساتھ بیان کرنے کی بھرپور کوشش کروں گابلاگ لکھنے میں وقت کا بہت مسئلہ درپیش آرہا ہے اس وجہ سے تھوڑا تھوڑا کر کے سلسلہ آگے بڑھا رہا ہوں ۔ کوشش کروں گا کہ ٹاپ جلد سے جلد مکمل کیا کروں۔

۔ ۔ میرا یہ بلاگ لکھنے کا مقصد دوسروں کو جگانا نہیں بلکہ خود میرے جاگنے کا ثبوت ہے۔  ۔

۔۔انشاءاللہ ۔۔ 

0 comments: